شہر میں کہاں کہاں کتنی بارش ہوئی ؟

10 Aug, 2024 | 02:37 PM

سٹی 42 : لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش شدت اور کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ۔ 

واسا لاہور کی جانب سے اب تک کی بارش کا ریکارڈ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق سب سےزیادہ بارش فرخ آبادمیں80ملی میٹرر یکارڈ کی گئی، جیل روڈ 42 ، ایئرپورٹ 23 ،گلبرگ میں12ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ، اس کے علاوہ لکشمی چوک56،اپرمال17،مغلپورہ میں4ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔ 

لاہور کے علاقے چوک ناخدا 21،پانی والاتالاب 55،گلشن راوی میں13، سمن آباد14،قرطبہ چوک میں52ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔ 



مزیدخبریں