ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیپ ٹاپ کامدربورڈ  ناقص معیار  کا لگانے  کا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

لیپ ٹاپ کامدربورڈ  ناقص معیار  کا لگانے  کا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:   لیپ ٹاپ کامدربورڈ ناقص معیار  لگانے  کا معاملہ,جی ایم ٹریڈرزحفیظ سنٹرکےسی ای او   کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔

 جی ایم ٹریڈرزحفیظ سنٹرکےسی ای او کیخلاف1لاکھ ہرجانےکادعویٰ دائر  کیا  گیا ہے۔ عدالت میں سبزہ زارکےحسن آفتاب نےدعویٰ دائرکیا۔

اپن مؤقف میں اُن کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ کامدر بورڈخراب ہونےپر لیہ ٹاپ شاہ کےمالک سےرابطہ کیا، مدربورڈ تبدیل کرکےایک ماہ کی وارنٹی دی گئی تھی لیکن  ناقص معیارکامدربورڈلگنےسےاس نےکام نہیں کیا۔

عدالت نےدرخواستگزارکےوکیل کو17اگست کوابتدائی بحث کیلئےنوٹس جاری کردیا۔