سرگودھا،جنرل سیکرٹری بار ضمیر شیرازی کو گرفتار کر لیا گیا

10 Aug, 2023 | 09:56 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)جنرل سیکرٹری سرگودھا بار ضمیر شیرازی گرفتار، گرفتاری کے بعد تھانہ کینٹ منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  جنرل سیکرٹری سرگودھا  بار ضمیر شیرازی کو بار سے گرفتار کیا گیا ، ضمیر شیرازی نے عمران خان کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کی تھی، وہ سابقہ  صدر بار شفقت اعوان کی گرفتاری پر احتجاج کر رہے تھے۔  ضمیر شیرازی نے سرگودھا بار میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہوا تھا۔

مزیدخبریں