قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے

10 Aug, 2023 | 06:55 PM

حافظ شہباز احمد :قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  مارک کولز مستعفی ہوگئے ۔ 

مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے ۔ مارک کولز جنوبی افریقا کے خلاف ویمن سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہو ں گے ۔مارک کولز نے اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیا ہے۔

مزیدخبریں