ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 11 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ،سٹیٹ بینک کے ذخائر 8.15 ارب ڈالر سے گھٹ کر 8.04 ارب ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر1.40 کروڑ ڈالر کمی سے 5 ارب 95 کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مجموعی ملکی ذخائر 12.40 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 13.33 ارب ڈالر رہ گئے۔