سٹی42: وفاقی وزارت صحت نے پمز اور پولی کلینک اسپتال میں بھرتیوں کے لیے بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سیلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔
تحلیل کی گئی کمیٹی کی جانب سے شروع کیا گیا بھرتیاں کا عمل بھی منسوخ کر دیا گیا ۔
وفاقی وزارت نے کمیٹی کی تحلیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔