(ویب ڈیسک)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا گیا جس کے بعد ڈالرکی قیمت 287 روپے 50 پیسے ہوگئی،انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 287.46 روپے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، 100 انڈیکس 276 پوائنٹس کی تیزی سے 48503 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔