ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کے ستائے  عوام کیلئے بری خبر  

یوٹیلٹی سٹور،غذائی اجناس،دال مسور،کالا چنا،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مہنگائی کے ستائے  عوام کیلئے بری خبر، یوٹیلٹی سٹورزبھی مہنگائی کےآسیب کی زدمیں آ گئے۔

 یوٹیلیٹی سٹورحکام نے غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،یوٹیلٹی سٹورزپرچنا30روپےاضافےسے220روپےکلوہوگیا،لال مسور40 روپے اضافےسے310 روپے کلو ہو گئی،کالی مسور35روپےاضافےسے310روپے،لوبیہ 35 روپے اضافے سے 270 روپے ،کالاچنا 48 روپے اضافے سے 220روپے کلوہوگیا،اس کے علاوہ ٹوٹاچاول 85روپےکلوسےبڑھ کر115روپےکلو تک جا پہنچے۔

 ترجمان یوٹیلٹی سٹور کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورزپرغذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کیاہےتاہم عام مارکیٹوں سےسستی ہیں۔