جشن آزادی،لاہور کو دلہن کی طرح سجانا شروع کر دیا گیا

10 Aug, 2018 | 03:14 PM

حرااعوان

قاسم ضیاہ : جشن آزادی کے قریب آتے ہی شہر کی مختلف عمارتوں اور مقامات کو دولہن کی طرح سجانا شروع کر دیا گیاہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔سونے کی قیمت میں مزید اضافہ 

 سٹی 42 کے مطابق شہر بھر کی طرح قذافی سٹیڈیم اور ایل ڈی اے میں بھی جشن آزادی شایان شان انداز میں منانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایل ڈی اے حکام نے جشن آزادی شایان شان انداز میں منانے کے لئے عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجانے کا کام شروع کردیا ہے۔14اگست کو جوش وجذبے سے منانے کے لیے ہر پاکستانی پرعزم ہے اور تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔


مزیدخبریں