سعید احمد:تھانہ شفیق آباد کے علاقہ کھوکھر ٹاؤن موبائل شاپ پر ڈکیتی، ڈاکو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل، مرہم پٹی کے بعد تھانے منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نےجی ایم پاکستان ریلوے کو نوٹس جاری کر دیا
سٹی 42 کے مطابق واردات رات گئے کھوکھر ٹاؤن مین روڈ پر واقع موبائل شاپ پر کی گئی۔ دو ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں تھے کہ ڈولفن پولیس نےدوران گشت مشکوک حرکات پر ڈاکوؤں کو دھرلیا۔ تلاشی کے دوران ڈاکوؤں سے پستول برآمد ہوا۔مزاحمت پر ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیاجسے میو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں ڈاکو کو تھانہ شفیق آباد بھیج دیا گیا۔
یہ بھی لازمی دیکھیں۔۔۔