سنگین الزامات پر خاتون ٹریفک وارڈن سمیت 5 وارڈنز نوکری سے برطرف

10 Aug, 2018 | 11:35 AM

Sughra Afzal
Read more!

(عابد چودھری) چیف ٹریفک آفیسر لاہور ملک لیاقت نے خاتون ٹریفک وارڈن سمیت پانچ وارڈنز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

 خبر پڑھیں۔۔۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بڑا فیصلہ کرلیا

 ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر(سی ٹی او )لاہور ملک لیاقت نے کرپشن اور دیگر سنگین الزامات پر انکوائری مکمل ہونے پر وارڈنز کو نوکری سے برخاست کیا۔ برخاست ہونے والوں میں نعمان خالد، تنویر احمد، طفر گل، امین اور لیڈی وارڈن صبا نورین شامل ہیں۔

مزیدخبریں