زاہد چوہدری : ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کی تشکیل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بورڈآف کمشنرزہیلتھ کیئرکمیشن کی نامزدگی کیلئےقائم کمیٹی کا رکن بورڈمیں شامل ہوگئے ، ڈاکٹر عدنان خان بورڈ آف کمشنرز کا انتخاب کرنے والی کمیٹی کے رکن تھے،حکومت نےڈاکٹرعدنان خان کوبورڈآف کمشنرزکاانتخاب کرنےکےبعداس میں شامل کر دیا،بورڈ آف کمشنرز سلیکٹ کرنیوالےکمیٹی کےحکومت کوبھجوائےناموں میں بھی ردوبدل کیا گیا
حکومت نےبورڈآف کمشنرزمیں ایجوکیشنسٹ اورسوشل ورکرکی کیٹگری کوہی نظراندازکردیا ،قانون کی رو سے 7 مختلف شعبوں کو بورڈ آف کمشنرز میں شامل کرنا لازمی ہے

Stay tuned with 24 News HD Android App
