ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر; بنگلہ دیش نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی

ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر; بنگلہ دیش نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں بنگلہ دیش نے تھائی لینڈ کو ہرا دیا 
بنگلادیش نےتھائی لینڈکو178رنزسے شکست دیدی،تھائی لینڈ کی پوری ٹیم 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی،فاطمہ خاتون اورجنت الفردوس نے5،5کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا
بنگلادیش ویمن کاتھائی لینڈویمن کوجیت کیلئے272رنزکاہدف دیاتھا