نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

10 Apr, 2024 | 06:14 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر ’ جیک الا بسٹر‘ 93 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ۔

  نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر کا شمار دنیا کے بہتر ین باؤلرز میں ہوتاہے انہوں نے اپنے کیئریر میں 21 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 49 وکٹیں حاصل کیں، وہ 1955 سے 1972 تک نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ رہے ۔ انہوں ںے 1955 اور 1956 میں پاکستان اور بھارت کا سیریز کیلئے دورہ بھی کیا ، وہ 1961-62 میں جنوبی افریقہ اور 1971 -72 میں میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کر چکے ہیں،انہوں نے جنوبی افریقہ میں 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے دورا ن 22 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

مزیدخبریں