چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی تین مختلف مقدمات میں عبوری درخواست ضمانتوں میں توسیع کردی گئی، عدالت نے دونوں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔
جہانگیر ترین کو عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا
10 Apr, 2021 | 03:07 PM
Read more!