صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے فیصل ٹاؤن کوٹھا پنڈ میں لنگر خانے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیرترین کامعاملہ قانونی ہے، عدالت فیصلہ کرے گی ۔
وزیرتعلیم کی میڈیا سےگفتگو ، سکول دوبارہ کھولنے پر بڑا اعلان
10 Apr, 2021 | 03:00 PM
Read more!