وزیراعلیٰ پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ2019ء کی منظوری دیدی

10 Apr, 2019 | 10:44 AM

Sughra Afzal

(قیصر کھوکھر) سیکرٹری بلدیات کیپٹن (ر) سیف انجم کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ2019 کی منظوری دیدی ہے۔

سٹی 42 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ بلدیات نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 تیار کرلیا ہے اور اس ماہ اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کردیا جائے گا۔

سیکرٹری بلدیات کا کہنا ہے کہ یہ ایکٹ نوک پلک درست کرنے کیلئے محکمہ قانون کو بھیج دیا گیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر اسی ہفتے مکمل ہوگا۔

مزیدخبریں