الیکشن کے قریب آتے ہی افسران نے چھٹیاں کرنا شروع کردی

10 Apr, 2018 | 07:27 PM

رانا جبران
Read more!

قیصر کھوکھر: الیکشن کے آتے ہی افسران کی چھٹیوں کی ڈیمانڈ شروع، ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان نے ایک ماہ کی رخصت مانگ لی ہے۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق  ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان نے چیف سیکرٹری کو درخواست کی ہے کہ انہیں ذاتی وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کی رخصت دی جائے۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان کو چھٹی پر بھیجنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور ان کی چھٹی کی حتمی منظوری وزیراعلی پنجاب دیں گے۔

مزیدخبریں