لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی میں ہفتہ نفسیاتی صحت کی افتتاحی تقریب

10 Apr, 2018 | 06:27 PM

عطاءسبحانی
Read more!

شارخ ندیم:لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی میں ہفتہ نفسیاتی صحت کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی قریشی نے خصوصی شرکت کی ۔

تقریب میں ڈاکٹر روحی خالد، چیئرپرسن شعبہ نفسیات پروفیسر طلعت سہیل ، ڈاکٹر آمنہ معظم سمیت دیگر شریک ہوئے۔ ڈاکٹر عظمی قریشی نے کہا کہ صحت مند جسم کے لئے صحت مند ذہن کا ہونا بہت ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ مینٹل ہیلتھ ویک 12 اپریل تک جاری رہے گا جس میں پوسٹر مقابلے، کوئز مقابلے اور لیکچرز کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

مزیدخبریں