الیکشن کی آمد آمد ، پنچھی اُڑنے لگے

10 Apr, 2018 | 02:33 PM

رانا جبران

قیصر بٹ:الیکشن قریب آتے ہی افسران کام سے دل چھوڑنے لگے، نگران دورکےحوالےسےاپنےمستقبل کےبارےمیں چہ میگوئیاں جاری ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جیسے ہی 2018 کے الیکشن قریب آرہے ہیں اور حکومتی مدت ختم ہونے کو ہے۔پنجاب حکومت کے افسران کافی پریشان نظر آنے لگے۔ افسران سیکرٹریٹ میں افسردہ رہنےلگے۔ نگران دورکےحوالےسےاپنےمستقبل کےبارےمیں چہ میگوئیاں شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں:اہم سیاسی جماعت کے تحریک لبیک یارسول اللہ اورعوامی تحریک سے رابطے 

 واضح رہے کہ حکومتی مدت ختم ہونےکو ہے اس لیے ڈی جی ایل ڈی اےزاہداخترزمان نے1ماہ کی رخصت مانگ لی۔

مزیدخبریں