کئی سال سے فلٹریشن پلانٹ بند، شہری مضرپانی پیتے ہیں

9 Sep, 2024 | 11:53 PM

عمیر افضل:  جوہر ٹاؤن ای ٹو بلاک کے رہائشی صاف پانی سے محروم ہیں کیونکہ  علاقے کا واحد واٹر فلٹریشن پلانٹ غیر فعال پڑا ہے۔ پینے کے صاف پانی کی اکلوتی سہولت ناکارہ ہونے کی وجہ سے ۔

شہریوں  نے بتایا کہ کئی سالوں سے فلٹریشن پلانٹ بند ہے، شہری مضرصحت پانی پیتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ  صاف پانی کی قلت کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے  مطالبہ کیا کہ انتظامیہ نوٹس لے کر واٹرفلٹریشن پلانٹ کو فعال کرے۔ 

مزیدخبریں