پنجاب کے سی ای اوز ایجوکیشن کے امتحانات کا رزلٹ آ گیا

9 Sep, 2024 | 04:34 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : سی ای او زایجوکیشن کے امتحانات، تعیناتی کے لئے سو امیدوار کامیاب ہوئے ۔ نئے سی ای اوز ایجوکیشن لگانے کے لئے انٹرویوز کل سے شروع ہونگے ۔
  پنجاب کے سی ای اوز ایجوکیشن کے امتحانات کا رزلٹ آ گیا ہے۔ سو امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ سی ای او ایجوکیشن کی تعیناتیوں کیلئے 10ستمبرسے انٹرویوز ہونگے۔ فائنل پاس ہونے والے امیدواروں کی لمز میں چار روزہ ٹریننگ کروائی جائے گی۔ پہلے سے موجود سی ای او زایجوکیشن کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ موجودہ سی ای اوز ایجوکیشن کی آئی ٹی سےمتعلق ٹریننگ نہیں ہے۔

مزیدخبریں