ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

 چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا ,حکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا.

وفاقی حکومت نےاٹارنی جنرل پاکستان کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا گیاہے۔ حکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ اپیل میں استدعا کی گئی کہ سنگل بنچ کے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے بارے میں فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ جسٹس عاصم حفیظ نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر چیئرمین نادرا کے تقرر کو کالعدم قرار دیا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer