ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا

 پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس :لاہور کی سب سے بڑی پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے اسلامی جمعیت کے طلباء اور پنجاب کونسل کےکارکنوں کے درمیان پتھراؤ کیا گیا جبکہ چند کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا جس کے باعث متعدد طلباء زخمی ہوگئے ہیں۔

طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا نئے طلباء کو ویلکم کیلئے لگائے جانے والے پوسٹرز کی وجہ سے ہوا۔