ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے شہر میں ریڑھی بازار لگانے کا بجٹ جاری کر دیا

 محکمہ خزانہ نے شہر میں ریڑھی بازار لگانے کا بجٹ جاری کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : ریڑھی بازاروں کے لئے پندرہ کروڑسےزائد رقم مختص،  محکمہ خزانہ نے شہر میں ریڑھی بازار لگانے کا بجٹ جاری کر دیا۔
 محکمہ خزانہ نے بلدیہ لاہور کو ریڑھی بازار کے لئے بجٹ جاری کیا ہے۔ ریڑھی بازار کے لئے پندرہ کروڑ پچاس لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ بلدیہ لاہور شہر میں انیس ریڑھی بازار لگائے گا۔ شہر کے اہم مقامات پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ریڑھی بازار لگائے جائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer