ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیرصحت کی چلڈرن ہسپتال آمد، مختلف شعبہ جات کادورہ کیا

صوبائی وزیرصحت کی چلڈرن ہسپتال آمد، مختلف شعبہ جات کادورہ کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچ گئے ۔ 

 خواجہ سلمان رفیق نے ایمرجنسی،کارڈیک،اوپی ڈی،آپریشن تھیٹرزودیگرمختلف شعبہ جات کادورہ کیا ، جہاں انہوں نےصفائی ستھرائی وطبی سہولیات کاجائزہ لیا ۔ 

پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر جنید رشید نے اس موقع پر بریفنگ دی، اس کے علاوہ ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسر ٹیپو سلطان نے بھی بریفنگ دی۔ 
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ چلڈرن ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی و طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔