ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان کب ہوگا ؟تاریخ سامنے آگئی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان کب ہوگا ؟تاریخ سامنے آگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کادوسرا سالانہ امتحان 17 اکتوبر سے لیا جائے گا۔ لاہور بورڈ نے داخلہ فیس کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ 18 ستمبر تک بھیجوایا جاسکے گا۔ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ 23 ستمبر تک وصول کیا جائے گا۔تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ 26 ستمبر تک جمع کروایا جاسکتا ہے۔ایک سال کی داخلہ فیس ایک ہزار پچاس روپے مقرر کی گئی ہے۔پروسینگ فیس 870 ،سپورٹس فیس 280 اور ڈویلپمنٹ فیس 350 روپے رکھی گئی ہے۔داخلہ فارم آن لائن طریقہ کار سے وصول کیا جائے گا۔ لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کادوسرا سالانہ امتحان 17 اکتوبر سے لیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer