وقا ص احمد :کانسٹیبل شاہد کی طرح کون نفسیاتی اور ذہنی مرض کا شکار ؟لاہور پولیس کے اہلکاروں اور تھانیداروں کے سائیکو ٹیسٹ جاری ہیں ۔
تفصیلا ت کے مطا بق مختلف ہسپتالوں میں کانسٹیبل،ہیڈ کانسٹیبل، اے ایس آئی اور سب انسپکٹر کے بھی ٹیسٹ کئے جارہےہیں۔
آئی جی پنجاب نے اہلکاروں اور تھانیداروں کے سائیکو ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ سائیکو ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے اہلکاروں و تھانیداروں کا علاج کرایا جائے گا۔
ذہنی و نفسیاتی حالت جاننے کیلئے سائیکو ٹیسٹ کا عمل چند روز قبل شروع ہوا تھا۔
لاہور، پولیس اہلکاروں کے سائیکو ٹیسٹ جاری
9 Sep, 2023 | 01:43 PM