اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گراں فروش مافیا سرگرم

9 Sep, 2023 | 12:29 PM

بسا م سلطا ن :شہر میں گراں فروشی پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا،روٹی کی قیمت میں اضافے کے باوجود گراں فروش مافیا سرگرم ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق روٹی کی قیمت 15 سے بڑھا کر 18 کر دی گئی، گراں فروشی جاری ہے ،روٹی مختص کردہ سرکاری قیمت کی بجائے 20 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔
اس کے علا وہ دودھ کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے بعد 140 سے بڑھا کر 160کر دی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دودھ180سے200روپےمیں فروخت کیا جا رہا ہے،
دہی کی قیمت 165 سے 180 کی گئی ، لیکن200 سے زائد پر فروخت جاری ہے ۔


 
 
 

مزیدخبریں