ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیف اساتذہ کےلئےبڑی گرانٹ جاری

پیف اساتذہ کےلئےبڑی گرانٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نجی سکولوں اوراساتذہ کےمعاشی مسائل، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےتحت چلنے والے سکو لز کیلئے پانچ ارب روپے جاری کردیے گئے۔
 محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو پانچ ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔ پیف کو یہ گرانٹ نجی سکولوں کو ادائیگی کے لیے کی گئی ہے جبکہ محکمہ خزانہ کی جانب سے دیگر اخراجات کیلئے بھی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔ اس گرانٹ سے پیف کے تحت چلنے والے سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہیں بھی مل سکیں  گی۔