گلوکار ولی حامد کے نئے گانے’’ ماہی وے‘‘نے دھوم مچا دی

9 Sep, 2018 | 12:52 PM

Sughra Afzal

(زین مدنی) اداکار و گلوکار ولی حامد کے نئے گانے’’ ماہی وے‘‘ نے دھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار ولی حامد کے نئے گانے ماہی وے  کو بھارتی کمپنی زی میوزک نے بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا تھا جس کے چرچے ہر سو پھیل گئے ہیں اور اب اس گانے کو بین الاقوامی شہرت مل چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس گانے کو ہزاروں کی تعداد میں ڈاﺅن لوڈ کیا جا چکا ہے۔

علاوہ ازیں گلوکار ولی حامد نجی پروڈکشن کمپنیوں کے بینر تلے بننے والی متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری بھی کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں