ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جامعات کیلئے بینرز فلیکسز ،ہورڈنگز کی اشتہاری مہم پر پابندی عائد

جامعات کیلئے بینرز فلیکسز ،ہورڈنگز کی اشتہاری مہم پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:پنجاب حکومت نے تمام جامعات کے وائس چانسلرز کے لیے ایک اہم مراسلہ جاری کیا ہے جس میں بینرز، فلیکسز اور ہورڈنگز پر اشتہاری مہم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پنجاب حکومت نے تمام جامعات کے وائس چانسلرز کے لیے ایک اہم مراسلہ جاری کیا ہے جس میں بینرز، فلیکسز اور ہورڈنگز پر اشتہاری مہم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق، جامعات کو آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ کے لیے ڈیجیٹل سکرینز کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) کے مطابق، اس پابندی کا مقصد ماحول کو بہتر بنانا اور شہر کی خوبصورتی کو بڑھانا ہے۔

ڈی جی پی آر نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل سکرینز پر متاثر کن اشتہاری مہمات کو بہتر انداز میں چلایا جا سکے گا، جو کہ موجودہ دور کی ضرورت ہے۔ ی