انڈے مہنگے ہوگئے

9 Oct, 2024 | 03:00 PM

ویب ڈیسک: شہر میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔

 سرکاری نرخنامے کے مطابق فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ۔ اس کے علاوہ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

 شہر میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
 

مزیدخبریں