ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نادر شفیع ڈار ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات

نادر شفیع ڈار ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کےبعدڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی کردی گئی،نادرشفیع ڈارکو 3سال کیلئےڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی مقرر کیا گیا۔

وزارت ہوابازی نے نئے ڈی جی سول ایوی ایشن نادرشفیع ڈار کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کیا،نادر شفیع ڈارقائم مقام ڈی جی سی اے اے کےطور پرخدمات انجام دے رہے تھے۔