ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ہوم سیکرٹری پنجاب کا تمام عدالتوں میں قائم بخشی خانوں کی حالت بہتر کرنے کا حکم

 ہوم سیکرٹری پنجاب کا تمام عدالتوں میں قائم بخشی خانوں کی حالت بہتر کرنے کا حکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : پنجاب کے تمام بخشی خانوں کی حالت بہتر کرنے پر پلان طلب ، محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے تمام ڈی سیز کو مراسلہ ارسال کر دیا.
 ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے تمام عدالتوں میں قائم بخشی خانوں کی حالت بہتر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ ہوم سیکرٹری نے تمام ڈی سیز سے بخشی خانوں کی حالت زار کے حوالے سے رپورٹ مانگ لی ہے۔ محکمہ داخلہ نے تحصیل کی سطح کے تمام بخشی خانوں کیلئے فنڈز کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے تمام ڈی سیز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer