چوہے مار دوا نے 3 معصوم بچیوں کی جان لے لی

9 Oct, 2023 | 09:12 PM

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک کے علاقہ ہوائی چینو میں چوہے مار دوا نے 3 معصوم بچیوں کی جان لے لی۔

چوہوں کو مارنے کیلئے زہریلی دوا خوراک میں ملا کر کمرے میں پھینک دیا،معصوم بچیوں نے خوراک سمجھ کر کھا لیا،زہریلی دوا کھانے سے بچیوں کی حالت بگڑ گئی، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں۔

مزیدخبریں