نواز شریف کی پاکستان آمد کا سفر شروع ہو گیا

9 Oct, 2023 | 07:59 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42:سابق وزیراعظم نواز شریف حسن نواز کے دفتر سے  لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گئے۔ 

حسن نواز کے دفتر پر جمع ہونے والےمسلم لیگی کارکنوں نے نواز شریف کو الوداع کہا۔

پی ٹی آئی کے مظاہروں میں اکیلے جاکر مسلم لیگ کے حق میں نعرے لگانے  والے گلفام حسین نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے گلفام حسین سے مختصر گفتگو میں کہا،"آپ تو چھپے رستم نکلے".

مزیدخبریں