سعیداحمد:کوئٹہ سٹیشن پر بم دھماکاکے بعد سکیورٹی بڑھا دی گئی،ریلوے سٹیشن پر پولیس نے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔
تفصیلات کے مطابق درجنوں پولیس اہلکار سٹیشن اوربم ڈسپوزل سکواڈتعینات کردیا گیا، ریلوے سٹیشن پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بندکردیا گیا۔
ایس ایچ او ریلوے کا کہنا تھا کہ عالمی اجتماع کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ،کل شرکاکےانخلاکےوقت اضافی نفری تعینات کی جائےگی