ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے برقرار ہے۔

  ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالرز پر برقرار ہے۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔