ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ

 پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی :پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی نے 30 نومبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا۔  پیپلز پارٹی لاہور اور پنجاب کی قیادت نے وسائل کے حوالےسے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔  پارٹی قیادت نے لاہور اور پنجاب کی تنظیموں کے تحفظات کے بعد جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ میں کرنے کا فیصلہ کیا۔