قصور ؛ آوارہ کتوں کا حملہ، دس سالہ بچہ بری طرح زخمی

9 Nov, 2023 | 09:28 PM

ویب ڈیسک: قصور میں سبزی منڈی کے آوارہ کتوں نے دس سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

واضح رہے کہ ایک ہفتے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے تین بچیوں سمیت دس بچوں کو کاٹ کر زخمی کر دیا گیا۔ ہسپتال میں کتے کے کاٹنے کی انجکشن دستیاب نہیں ہے، ہسپتال میں انجکشن نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 

مزیدخبریں