مری میں اچانک تیز بارش، موسم سرد ہوگیا

9 Nov, 2023 | 06:02 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: مری میں سردی نے دستک دے دی، اچانک تیز بارش برسنے سے موسم سرد ہوگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق مری میں کئی مقامات پر تیز پارش ہونے سے موسم سرد ہوگیا، بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ موسم ٹھنڈا ہونے کے باعث لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش وقفہ وقفہ سے 24 گھنٹےجاری رہے گی۔

مزیدخبریں