ویب ڈیسک: امریکہ کی جانب سے پاکستان کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد۔
امریکی سفارتخانہ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کامیابی پر کا مبارکبا۔ امریکی سفارتخانے نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کامیابی پر زبردست مبارکباد۔ اب ساری نظریں میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل پر مرکوز ہیں۔