ویب ڈیسک: ٹی ٹوئٹنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل انجرڈ ہونے والے بھارتی کپتان روہت شرما کی نیٹ سیشن کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ای ایس پی این کرک انفو کی جانب سے بھارتی ٹیم کے نیٹ سیشن کی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے جس میں بھارتی کپتان سیشن کے دوران آئس باکس پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
کرک انفو کے مطابق روہت شرما کا کہنا ہےکہ وہ ٹھیک اور کل کے سیمی فائنل کے لیے تیار ہیں۔