ویب ڈیسک: نوجوان کوہ پیما شہروزکاشف کےکارنامےگنیز ورلڈریکارڈ میں شامل ہوگئے، گنیزورلڈریکارڈنے دوریکارڈشہروز کاشف کے نام کردیے۔
تفصیلات کے مطابق پہلا ریکارڈسب سے کم عمری میں کےٹوکی چوٹی سرکرنے کاہے۔ دوسراریکارڈدنیاکی سب سے بڑی چوٹیاں کم عمری میں سرکرنے کاہے۔ شہروزکاشف نےرواں سال کےٹو اور ماٶنٹ ایورسٹ کی چوٹیاں سر کی تھیں ۔
This is something super special and being a Pakistani, I feel very proud to share this news with you all.
— TheBroadBoy (@Shehrozekashif2) November 9, 2021
Alhamdulillah …. I have finally received my both @GWR ( Guinness World Records ????????with the support and prayers of my parents.
This is for you Pakistan ???????????????????????? pic.twitter.com/jOtgEmfxfS
شہروز کاشف بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ اور دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔انہوں نے 19 برس 138 دن کی عمر میں ریکارڈ قائم کیا۔