گلوکارہ مومنہ مستحسن اور عزیر جسوال کا نیا گانا ریلیز

9 Nov, 2019 | 09:58 AM

Sughra Afzal

(زین مدنی ) معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اور عزیر جسوال  کا نیا گانا "ہمیشہ" ریلیز کردیا گیا۔

 'ہمیشہ' نامی اس گانے کی ویڈیو میں بھی مومنہ مستحسن اور عزیر جسوال ایک دوسرے کو پسند کرتے نظر آئے،ویڈیو میں دکھایا گیا کہ عزیر اور مومنہ ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہیں لیکن وہاں نظر آنے والے باقی کردار بھی انہی کی شکل کے ہیں, اس گانے کی موسیقی کو سرمد غفور نے پروڈیوس کیا جبکہ اس کی ہدایات رضا شاہ نے دی ہیں۔

مزیدخبریں