وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

9 Nov, 2018 | 03:28 PM

Sughra Afzal

(قذافی بٹ) وزیراعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،  وزیراعظم اپنے دورہ لاہور کے دوران کابینہ  ارکان سے ملاقاتیں کریں گے اور محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم حکومت کے 100 دن ایجنڈے کو پورا کرنے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیں گے جبکہ ریلوے سٹیشن مسافرخانے کا سنگ بنیاد  بھی رکھیں گے۔

مزیدخبریں