سٹی42: سابق صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر عارف علوی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ عارف علوی گیٹ نمبر پانچ سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے اور اندر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
عارف علوی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
9 May, 2024 | 03:52 PM
This browser does not support the video element.