ویب ڈیسک: محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے۔ میرا قوم سے وعدہ ہے کہ ہم ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔
9 May, 2023 | 08:59 PM