عمران خان کی گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی کا اہم ٹویٹ

9 May, 2023 | 06:11 PM

(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دے دی۔

 سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کو کال دیتے ہوئے لکھا کہ "چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی نامنظور ,پوری قوم فی الفور سڑکوں پرنکلے۔"

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا گیا،نیب نے  عمران خان کو گرفتار کیا ہے،پی ٹی آئی رہنماسیف اللہ نیازی نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔

مزیدخبریں